اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

5 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود کہکشاں کی شاندار تصویر جاری

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)ماہرینِ فلکیاتِ ناسا اور یورپین اسپیس ایجنسی کی ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ کو استعمال رکتے ہوئے خم دار کہکشاں این جی سی 1511 کی شاندار تصویر تشکیل دی ہے۔این جی سی 1511 زمین سے تقریبا 5 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود جھرمٹ ہائڈرس میں واقع ہے۔یہ خم دار کہکشاں انگریز ماہرِ فلکیات جان ہرشل نے 2 نومبر 1834 کو کی۔

جو کہ این جی سی 1511 گروپ نامی کہکشاں کے جھرمٹ کی مرکزی ممبر ہے۔ہبل کا استعمال کرنے والے ماہرین نے ایک بیان میں کہا کہ دیگر کہکشاں کی طرح این جی سی 1511 خلا میں اکیلی سفر نہیں کرتی بلکہ اس کے ساتھ دو کہکشائیں این جی سی 1511 اے اور این جی سی 1511 بی بھی سفر کرتی ہیں جو کہ ہبل کی اس تصویر کے فریم سے باہر ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ ان کہکشاں کو ہائیڈروجن کے ایک تنگ پٹی نے جوڑ رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…