جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کویت فرانس سے ڈھائی ارب یورو مالیت کے 24 ہیلی کاپٹر حاصل کرےگا ، معاہدہ طے پا گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015 |

پیرس(نیوزڈیسک)کویت فرانس سے ایک ارب یورو مالیت کے 24 ہیلی کاپٹر خریدے گا اس حوالے سے ڈھائی ارب یورو کے معاہدے پر دستخط کردیئے گئے ہیں ۔فرانسیسی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ڈیل کے تحت ایک ارب یورو مالیت کے 24 ہیلی کاپٹر کویت کو مہیا کیے جائینگے جبکہ کویت مستقبل میں اسی ڈیل کے تحت مزید 6ہیلی کاپٹر بھی حاصل کر سکے گا۔ اس معاہدے کے تحت فرانس کم وزنی عسکری گاڑیاں اور پٹرولنگ بوٹس بھی کویت کو مہیا کرےگا۔واضح رہے ایک ماہ قبل کویت نے 28 ٹائیفون جنگی طیارے خریدنے کا اعلان بھی کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…