جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جو شوہر اپنی بیویوں کا کچھ زیادہ ہی خیال رکھتے ہیں انکے غیر ازدواجی تعلقات ہوتے ہیں،جویریہ سعود

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان کی نامور میزبان و اداکارہ جویریہ سعود نے کہا ہے کہ میاں بیوی کی جو جوڑی بظاہر بالکل پرفیکٹ نظر آتی ہے ، ان ہی میں مسائل ہوتے ہیں۔حال ہی میں ایک مارننگ شو میں شرکت کے دوران جویریہ سعود نے شوہروں کی بے وفائی پر گفتگو کی۔اداکارہ نے کہا کہ اگر ڈراموں سے ہٹ کر حقیقی زندگی میں دیکھیں کہ کسی جوڑے کی زندگی میں پرفیکشن ہے، ہر معاملہ بالکل ٹھیک نظر آرہا ہے اور شوہر بیوی کا کچھ زیادہ ہی خیال رکھ رہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ شوہر کا غیر ازدواجی تعلق ہے۔

جویریہ نے کہا ایسا اس لیے ہوتا ہے تاکہ بیوی کو شک نہ ہو، وہ بیوی کو گفٹس دے کر، خیال رکھ کر اعتماد میں لیتا ہے۔اداکارہ نے اپنی مثال دی کہ اگر میرے شوہر سعود ذرا سا مجھ سے میٹھے ہوں تو میں فورا پوچھتی ہوں کہ کیا آپ کو مجھ سے کوئی کام ہے؟ کوئی بات ہے یا کوئی چکر تو نہیں ہے؟ بعد میں پتا چلتا ہے کہ بچوں کا کوئی کام تھا یا کوئی بات ہے جو منوانی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…