اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق عمران فرحت کو حبیب بینک کی طرف سے لاہور کے خلاف پریکٹس میچ کھیلتے ہوئے ہاتھ پر گیند لگی جس سے ان کا ہاتھ زخمی ہوگیا۔عمران فرحت کے نجی ہسپتال سے ہاتھ کا ایکسرے کروا لیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹروں نے انہیں کچھ وقت کےلئے نہ کھیلنے کا مشورہ دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…