اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

دوسراٹیسٹ ،پاکستان کے 4وکٹ پر282رنز،مصباح کی سنچری

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015 |

دبئی(نیوزڈیسک) دوسراٹیسٹ ،پاکستان کے 4وکٹ پر282زنز،مصباح کی سنچری .دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام پر مصباح الحق کی جانب سےشاندار سینچری سکور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دبئی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے کپتان مصباح الحق نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دن کے آخری اوور میں اپنی سینچری مکمل کی۔ اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…