اسلام اباد۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف سے پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے ملاقات کی اور سانحہ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران ہیوی ویٹ باکسر عامر خان نے سانحہ پشاور پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انسداد دہشتگردی کے لئے حکومتی اقدامات کی حمایت کی اور ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لئے اپنے تعاون کی پیش کش کی۔ عامر خان نے وزیراعظم سے پاکستان میں باکسنگ اکیڈمی کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز باکسر عامر خان نے ارمی چیف جنرل راحیل شریف سے فوجی ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی تھی جس کے بعد انہوں نے پشاور کے متاثرہ ارمی پبلک اسکول اور بنوں میں ائی ڈی پیز کے خیموں کا دورہ بھی کیا۔
برطانوی باکسر عامر خان کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف



















































