اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مینجر میاں یاور سعید انتقال کرگئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کیسابق سیلیکٹر اورمینجر میاں یاورسعید انتقال کرگئے ، نماز جنازہ جمعے کی صبح دس بجے ٹیک سوسائٹی لاہورمیں ادا کی جائیگی۔قومی کرکٹ کے سابق مینجر اورسیلکٹر میاں یاورسعیدکی عمر80سال تھی۔ انکی نماز جنازہ 23اکتوبر بروز جمعہ صبح 10بجے کینال روڈ ٹیک سوسائٹی میں ادا کی جائیگی۔میاں یاورسعید سابق ٹیسٹ کرکٹر میاں سعید کے صاحبزادے ، چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کے سسر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر فضل محمود کے برادرنسبتی تھے۔ 2010میں پاک انگلینڈ سیریز کیوقت پاکستان ٹیم کے مینجر تھے ، سیریز ہارنے اور کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ کے الزامات لگنے پر میاں یاورسعید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…