صنعاء(نیوز ڈیسک)یمنی شہر تعز میں باغیوں کے راکٹ حملوں کے باعث22شہری ہلاک ہوگئے۔فوجی حکام کے مطابق شہری علاقے پر حوثی اور صا لح باغیوں کی جانب سے کئی راکٹ فائر کیے گئے جوہلاکتوں کی وجہ بنے۔دوسری جانب عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ تعز گورنری پر اتحادیوں کی بمباری میں باغی ملیشیاو ں کے 46 جنگجو مارے گئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں