جمعہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2025 

ماضی میں اداکارہ میرا اور ریما کی لڑائی کیوں ہوتی تھی؟ سنگیتا نے حقیقت بتادی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)اداکار فیروز خان نے دوسری اہلیہ سے متعلق متنازع انسٹاگرام اسٹوری کے بعد دعوی کیا کہ ان کا اکائونٹ ہیک ہوگیا تھا۔گزشتہ روز فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ایک متنازع اسٹوری شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کو ٹیگ کرتے ہوئے سنجیدہ نوعیت کے الزامات عائد کیے۔یہ اسٹوری بعد میں ڈیلیٹ کردی گئی، تاہم اس کے اسکرین شاٹس تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔وائرل ہونے والی پوسٹ میں فیروز خان نے دعوی کیا تھا کہ انہیں زبردستی اور دبا ڈال کر اس رشتے میں رکھا گیا، جب کہ ان کی والدہ اور بہن کے ساتھ ناانصافی کے بعد یہ رشتہ ان کے لیے ختم ہوچکا ہے۔

اسٹوری کے مطابق ان پر دبا ڈالا جارہا تھا کہ وہ اپنی والدہ اور بچوں کا ساتھ نہ دیں ورنہ ان پر جھوٹے الزامات عائد کیے جائیں گے۔فیروز خان نے اہلیہ کو ٹیگ کرتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ گھر واپس مت آنا، شکریہ۔اسٹوری میں مزید کہا گیا کہ وہ یہ سب اس لیے شیئر کر رہے ہیں کیونکہ سب کو کسی نہ کسی وقت مدد کی ضرورت پڑتی ہے اور انہیں یقین ہے کہ ان کے چاہنے والے ان پر اعتماد کریں گے۔اداکار نے یہ بھی لکھا کہ وہ ہمیشہ پروجیکٹس میں مہذب رویہ اختیار کرتے رہے ہیں، کبھی کسی کو ناراض نہیں کیا اور انہیں یہ خوف نہیں کہ لوگ انہیں پہچانیں گے یا نہیں۔اسٹوری میں انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ ماہر نفسیات سے علاج کروا رہے ہیں اور دوائیاں بھی لے رہے ہیں، تاہم اصل دکھ یہ ہے کہ کوئی شخص انہیں اپنے ہی لوگوں کی نظروں میں برا ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور نقصان پہنچانے پر تلا ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…