پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

عراق میں چوری کا انوکھا واقعہ جسے جان کر آپکو کو بھی حیرت ہوگی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٓاسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق میں چوری کا انوکھا واقعہ پیش آیا ۔ جس میں چور 32,000 درہم چوری کرکے لے گیا ۔تفصیلات کے مطابق عراقی چور دودن قبل ایک گھر میں اچانک گھس گیا جہاں پر اسکو 32,000 درہم ملے جس کے باعث چور نے رقم پلاسٹک کے ایک بیگ میں ڈال کر لے گیا لیکن بعد میں عراقی چور کو پتہ چل گیا کہ یہ رقم یتیم بچوں کی ہے اور ان بچوں کا والد ایک بم دھماکے میں جاں بحق ہوگیا تھا جس کے باعث چور کے دل میں رحم آگیا اور اس نے اسی پلاسٹک کے بیگ میں رقم ڈال کر دوبارہ گھر کے دروزے کے پیچھے رکھ دیا اور چلا گیا ۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…