جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

سیلاب فنڈز کی اپیل، عمران اشرف نے جعل سازوں سے خبردار کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف نے عوام کو جعل سازوں سے خبردار کردیا۔اداکار نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کے نام سے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے لوگوں سے پیسے مانگے جا رہے ہیں۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عمران اشرف کا ویڈیو پیغام اس وقت وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کے لیے الرٹ جاری کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ فیس بک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر میرے نام سے منسوب پیج بنایا گیا ہے اور سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پیسے مانگے جارہے ہیں جن کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے نام سے منسوب مدد کے لیے کی جانے والی تمام اپیلیں جعلی ہیں، اس لیے کسی کی باتوں میں نہیں آئیں۔عمران اشرف نے یہ بھی اعلان کیا کہ مجھے اگر ایسا کچھ کرنا ہوگا تو میں اپنے انسٹا اکائونٹ سے کروں گا اور میں خود بہت جلد سیلاب زدگان کی مدد کے لیے کچھ کرنے والا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…