ابوظہبی(نیوزڈیسک) انگلینڈ کے بلے باز معین علی کی اردو زبان سے آگاہی انگلینڈ کے کپتان الیسٹر کک کی ڈبل سینچری میں مددگار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے بلے باز معین علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اردو زبان سے آگاہ ہیں اور پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران جب وہ کپتان الیسٹر کک کے ساتھ بیٹنگ کررہے تھے تو پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے باولنگ کے لائحہ عمل کے حوالے سے گفتگو کو غور سے سنتے رہے اور الیسٹر کک کو مسلسل اس حوالے سے آگاہ کرتے رہے جس کے باعث وہ پاکستانی گیند بازوں کا بہتر طریقے سے سامنا کر سکے اور اسی باعث ڈبل سینچری بنانے میں کامیاب ہوئے۔
انگلینڈ کے بلے باز معین علی کی اردو زبان سے آگاہی کپتان الیسٹر کک کی ڈبل سینچری میں مددگار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...



















































