اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ ،شاہد آفریدی نے خدشے کا اظہار کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بائیکاٹ کرے گا یا نہیں ،اس بات کی سوشل میڈیا پر خوب بحث ہو رہی ہے ۔اس بحث میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہد آفریدی نے بھی حصہ لیا ۔ایک مداح کے پوچھنے پر کہ کیا پاکستان بھارت میں ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرے گا تو قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے جواب میں کہا شاید۔قومی کھلاڑی کی جانب سے بائیکاٹ کے امکان کے اس جواب کو کئی فینز نے فیورٹ اور متعدد نے ری ٹوئیٹ کیا ۔واضح رہے کہ پانچ ماہ بعد 11مارچ سے ورلڈ ٹی ٹونٹی کا انعقاد بھی بھارتی سرز مین پر ہوگا،جس میں پاکستان سمیت دنیا کی 16ٹیمیں بھارت آئیں گی۔لیکن موجودہ صورتحال نے بھارت میں ورلڈ ٹی ٹونٹی کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ دیا ہے؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…