اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سریز سے بھارتی ایمپائر کو ہٹا دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015 |

ابو ظہبی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سریز میں ایمپا ئرنگ کے فرائض سرانجام دینے والے بھارتی ایمپائر سندراامن روی کو ہٹا دیا ہے ۔آئی سی سی نے سندرا امن روی کو بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ون ڈے سریز میں ایمپائر بنا دیا ہے ۔چنائے میں ہونے والی ون ڈے سریز میں اب دونوں بھارتی ایمپائر ہو نگے ۔سندرا امن روی کو علیم ڈار کی جگہ ایمپائرنگ کی فرائض سرانجام دئیے گئے ہیں ۔آئی سی سی نے گزشتہ روز بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی جانب سے دھمکیوں کے بعد علیم ڈار کو میچ میں فرائض سرانجام دینے سے روک دیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…