نئی دہلی(نیوز ڈیسک) سابق چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ خبریں آرہی تھیں کہ انڈین حکومت سیریز نہیں چاہتی مگر اس بات کی امید تھی کہ کوئی نہ کوئی راستہ نکلے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی کوشش ہے کہ حکومت مداخلت نہ کرے۔ دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈ کوشش کر رہے ہیں کہ کرکٹ کو سیاست سے دور رکھا جائے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے فون کر کے ملاقات کی منسوخ بارے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں سیاست کو نہیں آنا چاہیے۔
بھارتی حکومت پاکستان سے سیریز نہیں چاہتی‘ نجم سیٹھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...



















































