نئی دہلی(آن لائن)آئی پی ایل کے کمشنر راجیو شکلا نے کہاہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کو پولیس کی سیکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے اور سیریز سے متعلق جو بھی فیصلہ ہو گا اس کے بارے میں آ گاہ کر دیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجیوشکلا کا کہناتھا کہ پاک بھارت سیریز کا فیصلہ بی سی سی آئی کے صدر ششانک منوہر نے کرناہے اور وہ جوبھی فیصلہ کریں سب کے سامنے لایا جائے گا اور تاحال سیریز سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہو ئی ہے انہوں نے کہا کہ شہریار خان اور ان کی اہلیہ ملنے ملانے آئی تھے سیریز سے متعلق بات نہیں ہوئی ۔۔راجیو شکلا کا کہناتھا کہ گزشتہ روز کا واقعہ افسوسناک ہے شیوسینانے جو ممبئی میں کیا وہ قابل مذمت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شہریار خان کو پولیس کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے۔
مذاکرات کا ایجنڈا پاک بھارت سیریز بحالی ، مگر اس پر بات ہی نہیں ہوئی،آئی پی ایل کمشنر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...



















































