جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی گیمبلنگ ایپ کا کنٹری ہیڈ نکلا،تشہیر کے لیے کروڑوں روپے وصول کیے ،دوران تفتیش انکشاف

datetime 18  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی سے متعلق تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس دوران ڈکی بھائی کے گیمبلنگ ایپ کے کنٹری ہیڈ ہونے کا انکشاف ہواہے ۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سعد الرحمان نے تشہیر کے دوران گیمبلنگ ایپ سے کروڑوں روپے وصول کئے، ڈکی بھائی 12 جوئے کی ایپلی کیشنز کی تشہیر میں ملوث پائے گئے، ڈکی بھائی کو متعدد بار تفتیش میں شامل ہونے کے لئے بلایا گیا، تفتیش میں شامل نہ ہونے پر ڈکی بھائی کا نام پی این آئی ایل لسٹ میں شامل کیا گیا، ڈکی بھائی کو بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…