جمعہ‬‮ ، 29 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چالیس سے زائد کی عمرمیں صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو ۔۔۔۔۔

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) ابھی آپ جوان ہیں ۔چالیس کے قریب نہیں پہنچے ۔مگر اگر آ پ چالیس کے بعد بھی جوان رہنا چاہتے ہیں تو ذرا اپنا لائف اسٹائل تبدیل کریں کیونکہ جو کام آ پ 20 یا 30 میں کر رہے ہیں اگر وہ 40 میں بھی یونہی بر قرار رہے تو یقیناً جلد بوڑھے ہونے کا امکانات میں اضافہ ہو جائے گا ۔ اس لیے ہماری ان ہدایات پر غور کریں یقین کریں اس میں آپ کا اپنا فائدہ ہے ۔
ہر گھنٹے کے بعد دس منٹ کا وقفہ
آپ سمارٹ ٹیکنا لوجیز سے وابسہ ہیں جیسا کہ آجکل ہر ہی آ فس میں ایسا ہی کام کیا جا تا ہے تو ضروری ہے کہ ہر گھنٹہ کے بعد کم ازکم دس منٹ کا وقفہ ضرور لیں تاکہ آپکی آنکھوں اور دماغ کو قدرے سکون حاصل ہو سکے ۔
کم از کم سات گھنٹے نیند
کام بھی ضروری ہے مگر اچھی صحت کےلئے نیند بھی اسی قدر ضروری ہے اس لئے کم از کم سات گھنٹے کی پرسکون نیند لینا بہت ضروری ہے ۔
وقت پر کھانا کھانے کی عادت
اپنی کھانے پینے کی عادات میں متوازن پن لانا ضروری ہے کیونکہ نوجوانی کے دور میں اگر کسی ایک وقت میں کھانا نہ بھی کھایا جائے تو کم ازکم اس طرح سے اس کے اثرات مرتب نہیں ہو تے جس طرح سے بڑھتی ہوئی عمر میں اثر ہوتا ہے اس لئے جیسے جیسے عمر بڑھتی جائے تو وقت پرکھانا کانے کی عادت ڈالی جائے
صحت سے متعلق کوئی لا پرواہی نہیں :
چالیس کے بعد صحت سے متعلق کسی قسم کی لاپرواہی نہیں کرنی چاہیے ۔
سو ڈیم کم کریں :
کوشش کریں کہ اپنی خوراک میں سے سوڈیم کی مقدار کم کریں کیونکہ سوڈیم کی وجہ سے بلند فشارخون کا عارضہ لاحق ہو جاتا ہے جو کہ بہت سی بیماریوں کی بنیادی وجہ ہے



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…