اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کو بھارت سے سیریز کیلئے منت نہیں کرنی چاہئے,حسان مانی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)آئی سی سی کے سابق سربراہ احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے سیریز کیلئے منت نہیں کرنی چاہئے۔بھارتی بورڈ کے دفتر پر پی سی بی اور بی سی سی آئی حکام کے درمیان ملاقات سے قبل شیو سینا کے غنڈوں کے دھاوے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے سابق آئی سی سی سربراہ احسان مانی نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو معاملے کا حل نکالنا چاہئے، بھارتی کرکٹ بورڈ پر حملہ قابل مذمت ہے۔انہوںنے کہاکہ بھارتی بورڈ کو ملاقات منسوخ نہیں کرنی چاہئے تھی، بی سی سی آئی نے شیو سینا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، پی سی بی کو آئی سی سی میں شکایت کرنی چاہئے، پاکستان بھارت سے سیریز کیلئے منت نہ کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…