اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مودی سرکارکا ایک بار پھر مکروہ چہرہ بے نقاب،شیو سینا کی بی سی سی آئی کے دفتر پر حملے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں ریاستی ایم ایل اے انجینئر راشد کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کی ریاستی دہشتگردوں نے مسلمان ایم ایل اے انجینئر راشد کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی اس سے قبل بھی بیف پارٹی منعقد کرنے پرا ن پر تشدد کیا گیا تھا