اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی سپنر بلال آصف کابھارتی شہر چنائے میں بولنگ ایکشن کامیاب ہوگیا ہے جس کے بعد وہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شامل ہونگے۔پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کے مطابق بلال آصف کو 17 ویں کھلاڑی کی حیثیت سے ٹیم میں شامل کرلیا گیاہے اور وہ دبئی میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔ بلال آصف کا متحدہ عرب امارات کا ویزہ آج شام تک جاری کردیا جائے گا جبکہ ان کے ویزے کے لیے گزشتہ روزدرخواست دی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق بلا ل آصف چنئی سے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطے میں ہیںجہاں سے وہ براہِ راست دبئی جائینگے۔
بلال آصف کا بولنگ ایکشن کلیئر،پاک، انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میں شامل ہونگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ



















































