اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈ سن نے بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے بھارتی کرکٹ بورڈ پر حملے پر انتہائی افسوس کا اظہار کیاہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈیوڈ رچرڈ سن نے کہا کہ کرکٹ کھیلنے والے ممالک میں باہمی تعاون کو فروغ دینا چاہیے جبکہ بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کا کرکٹ بورڈ پر حملہ کرکٹ کو نقصان پہنچائے گا۔اس سے قبل آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس نے بھی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے حملے کی مذمت کی ہے اور کہاہے کہ ہی دونوں ملکوں کے آپس کا معاملہ ہے اس میں آئی سی سی کوئی کر دار ادا نہیں کرسکتی۔
شیو سینا کا بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے،آئی سی سی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے بڑی پیشگوئی کر دی
-
مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)
-
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایران میں نہیں ہیں ، انہیں کس ملک میں کیوں اور کس حالت میں منتقل کیا گیا...
-
وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا
-
عید کے چاند سے متعلق عدالت میں انوکھی درخواست دائر
-
حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا
-
66سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی افواہیں، اداکارہ نینا گپتا نے خاموشی توڑ دی
-
بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کے لئے تیار
-
غیرت کے نام پراپنی بیوی،چار بیٹوں اور بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کی کوشش میں شدید زخمی
-
کم آمدن والے افراد کے لیے 23ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ



















































