اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ششانک منوہر کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ ہو گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں سربراہوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاک بھارت سریز کے حوالے سے مذاکرا ت ہونے تھے لیکن بھارتی انتہاپسند تنظیم شیو سیناکے بی سی سی آئی کے دفتر پر دھاوے کے بعد صورتحال کشیدہ ہونے پرملاقات منسوخ کر دی گئی ہے۔بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا نے بھارتی کرکٹ بورڈ پر دھاو ا بول دیا اور شہریا ر پاکستان واپس جاﺅ کی نعرے بازی شروع کر دی جس کے باعث سیکیورٹی اداروں نے کنٹرول سنبھال لیا لیکن دونوں سربراہوں کی ملاقات منسوخ کر دی گئی۔
شہریار خان اور ششانک منوہر کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ



















































