جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

’ڈیپریشن سے لڑنا آسان نہ تھا‘

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ڈیپریشن ایک ایسا مرض ہے جو انسان کو ذہنی اور جسمانی طور پر کمزور بنا دیتا ہے۔۔۔ عالمی ادارہ ِصحت کے اعداد و شمار کے مطابق، دنیا بھر میں ڈیپریشن معذوری کا سب سے بڑا سبب بنتا ہے اور ہر برس دنیا بھر میں 35 کروڑ سے زائد افراد اس مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔کورٹنی بلئیر، ہارورڈ یونیورسٹی جیسے معتبر ادارے سے معاشیات جیسے پیچیدہ مضمون میں ڈگری حاصل کر رہی تھیں جب ان میں ’میجر ڈیپریشن‘ کی تشخیص ہوئی۔۔۔ گذشتہ پانچ برس تک وہ اس مرض سے لڑتی رہیں اور اب زندگی کے معمولات کی جانب واپس لوٹ رہی ہیں۔کورٹنی کے لیے بحالی کا یہ سفر کتنا دشوار رہا، دیکھیئے مدیحہ انور کی اس وڈیو رپورٹ میں



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…