اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

شادی سے ڈرتی ، ماں بننا چاہتی ہوں، شروتی ہاسن

datetime 12  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بھارتی اداکارہ و گلوکارہ شروتی ہاسن نے کہاہے کہ شادی سے ڈر تی ہوں پر ماں بھی بنناچاہتی ہوں،اگر کوئی سمجھ نہیں آیا تو میں بچہ گود لے لوں گی ۔ایک انٹرویوکے دوران نجی زندگی پر بات کرتے ہوئے شروتی ہاسن نے کہا کہ شادی سے ڈر لگتا ہے لیکن اسی انٹرویو میں اداکارہ نے بچے پیدا کرنے کی اپنی خواہش کا بھی اظہار کیا۔شروتی نے کہاکہ وہ ہمیشہ سے ماں بننا چاہتی تھیں لیکن سنگل موم نہیں کیونکہ وہ سمجھتی ہیں کہ بچے کی پرورش کیلئے ماں باپ دونوں کا ہونا ضروری ہے اور اگر کوئی اس بات کیلئے راضی ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے۔شروتی نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ اگر کوئی سمجھ نہیں آیا تو میں بچہ گود لے لوں گی کیونکہ میں اپنی زندگی میں وہ تمام محبت اور پیار اس انسان کو دینا چاہتی ہوں جو واقعی اس کا مستحق ہے۔ اپنے رومانوی تعلقات کی حیثیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے شروتی نے شیئر کیا کہ وہ فی الحال سنگل ہیں اور خود سے سب سے زیادہ محبت کرتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…