اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پرحمیرا اصغر کی 5 فروری 2025میں گمشدگی کی پوسٹ سامنے آگئی

datetime 11  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)اداکارہ حمیرا اصغر کے کیس میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آگئی۔سوشل میڈیا پر5 فروری 2025 کو اداکارہ کی گمشدگی کی پوسٹ شیئرزکی گئی،پوسٹ میں کہاگیاتھا کہ اداکارہ نے سوشل میڈیا پرسات اکتوبرسے کوئی پوسٹ نہیں کی،پوسٹ منظرعام پرآنے کے بعد بھی پولیس اور اہلخانہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا تھا۔

دوسری جانب پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے ۔ رپورٹ میں نے سنسنی خیزانکشافات سامنے آ ئے ہیں۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ماڈل حمیرا اصغر کی موت 6 نہیں بلکہ 8 سے 10 ماہ قبل ہوئی تھی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ناخن ہڈی سے الگ، چہرہ ناقابل شناخت تھا، نچلے حصے کا گوشت مکمل ختم ہوچکا تھا، جسم کی کوئی ہڈی ٹوٹی ہوئی نہیں پائی گئی جبکہ ان کی لاش گلنے سڑنے کے آخری مراحل میں تھی۔۔رپورٹ کے مطابق فزیکل معائنے سے زیادتی کا پتہ لگانا بھی ناممکن ہے، بال اورشرٹ کے ٹکڑے کیمیکل جانچ کیلئے بھیج دیئے گئے۔پولیس اور فرانزک ٹیمیں واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہیں تاکہ موت کی اصل وجہ معلوم کی جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…