اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

ماڈل حمیرا اصغر کی موت 8 ماہ قبل ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 11  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ایک فلیٹ سے ملی ماڈل حمیرا اصغر کی لاش کے پوسٹ مارٹم نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق خاتون کی موت 8 سے 10 ماہ قبل واقع ہوئی، لاش ایڈوانس اسٹیج آف ڈی کمپوزیشن میں پائی گئی، جس کے باعث چہرہ ناقابل شناخت ہو چکا تھا۔

رپورٹ کے مطابق جسم پرکسی ہڈی کے ٹوٹنے یا تشدد کے واضح نشانات موجود نہیں تاہم بالوں اور شرٹ کے ٹکڑے حاصل کرکے کیمیکل تجزیے کیلئے بھجوائے گئے ہیں تاکہ موت کی ممکنہ وجوہات کا پتہ چلایا جا سکے۔واقعے نے سیکیورٹی اداروں اورعوامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے، پولیس نے فلیٹ سے شواہد اکھٹے کر کے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…