اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) املوک ( جاپانی پھل ) کھائیں اور معدے اور نظام ا نہضام کی خرابیوں سے بچیں ۔ جاپانی پھل اینڈکس کے مرض میں بھی مفید ہے ۔ بڑی آنتوں اور چھو ٹی آنتوں کے ورم میں نہایت ہی کارآمد پھل جاپانی پاکستان میں کئی علاقوں میں اگایا جا رہا ہے ۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایسا پھل ہے کہ جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے پھل کا پکا ہوا ہونا ضروری ہے کچا املوک نہ کھایا جائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں