ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

شریانوں کی صفائی اور خون کا بہاﺅ بہتر بنانے قدرتی نسخہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )خون کی نالیوں میں گندگی یا چکنائی آجائے تو کافی پیچیدگیاں پیدا ہوجاتی ہیں،آئیے آپ کو خون کی شریانیں صاف کرنے کاطریقہ بتاتے ہیں۔اس نسخے کے استعمال سے آپ دل کی سرجری سے بچ سکتے ہیں۔
اجزا
لہسن کی چھلی ہوئی توڑیاں۔۔۔30عدد
لیموں چھلکوں سمیت۔۔۔5عدد
تازہ پانی۔۔۔ایک لیٹر
طریقہ
لیموں کو رات کو نمک والے پانی میں بھگودیں اور اگلی صبح انہیں خشک کرکے ان کے ٹکڑے کریں۔لہسن اورلیموں کو اچھی طرح بلینڈ کرکے اس میں پانی ملائیںا ور اسے صرف ایک بار ابالیں اور ٹھنڈا کرلیں۔اب اس محلول کو کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں۔اب تین ہفتے تک ہر روز کھانے سے قبل50ملی لیٹر اس مشروب کا پئیں۔اب آٹھ دنوں کاوقفہ دیں اور ایک بار پھر تین ہفتے تک یہ تھراپی کریں۔آپ چاہیں تو ایک سال کے اندر یہ نسخہ آزماسکتے ہیں اور اس کے استعمال کے بعد آپ کو اپنے جسم میں واضح تبدیلی محسوس ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…