منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

سرگودھا،پسندکی شادی میں غیرت کے نام پر نوجوان نے اپنی بہن اور بہنوئی دونوں کو قتل کر دیا

datetime 10  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)پسندکی شادی میں غیرت کے نام پر نوجوان نے اپنی بہن اور بہنوئی دونوں کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا پولیس نے مقتولین میاں بیوی کی نعشیں پوسٹمارٹم کے بعد ان کے آبائی تدفین کے لئے روانہ کر دیں اور جائے واردات سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مقدمہ قتل میں مصروف تفتیش ہے۔

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ خوشاب کے گاں جبی شریف کے نوجوان احسن نور اعوان نے چند سال قبل دوشیزہ نسرین بی بی سے پسند کی شادی کر رکھی تھی جس میں غیرت کے نام پر گزشتہ روز دلہن کے بھائی عنصر محبوب نے بہن کے گھر شہزاد ٹائون جوھر آباد میں داخل ہو کر دونوں میاں بیوی اپنی نسرین بی بی اور بہنوئی احسن نور کو اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنا ڈالا جس سے دونوں میاں بیوی شدیدزخمی ھوگئیجن کو ریسکیو کر کے فوری طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوھرآباد منتقل کیا گیا جہاں دونوں میاں بیوی یکے بعد دیگرے زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیدونوں کی نعشوں کو پوسٹمارٹم کے بعد تدفین کے لئے آبائی گاں جبی شریف روانہ کردیا گیا اور پولیس تھانہ خوشاب سب انسپکٹرامان اللہ خان کی مدعیت میں مقدمہ بجرم 311،449،302ت پ درج کر کے ملزمان کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…