ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

دنیا کے مقبول ترین ٹک ٹاکر خابی لامی کو امریکہ میں حراست میں لے لیا گیا

datetime 10  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی امیگریشن حکام نے دنیا کے سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے ٹک ٹاکر خابی لامی کو ویزا کی مدت ختم ہونے کے بعد امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا، تاہم بعد ازاں انہیں ’رضاکارانہ طور پر روانگی‘ کی اجازت دے دی گئی۔

اے ایف پی کے مطابق امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ترجمان نے بتایا کہ 25 سالہ سیریج خابانے لامی ، جو اطالوی شہری ہیں، کو 6 جون کو لاس ویگاس، نیواڈا کے ہیری ریڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق، لیم 30 اپریل کو امریکہ آئے تھے اور ویزا کی شرائط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قیام کی مدت سے تجاوز کر گئے تھے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ انہیں اسی روز رہا کر دیا گیا اور انہوں نے امریکہ چھوڑ دیا ہے۔

ٹک ٹاک پر بے پناہ مقبول خابی لامی نے اب تک اس واقعے پر کسی قسم کی عوامی پوسٹ نہیں کی، جبکہ ان کے سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد ٹک ٹاک پر 162.2 ملین سے زائد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…