ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

“ثنا یوسف کی اپنے خاندان میں ہی ایک لڑکے ساتھ بات طے کردی گئی تھی اور ۔ ۔ ۔”نیا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 4  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نوعمر ٹک ٹاکر کو اسلام آباد میں اسی کے گھر میں قتل کردیاگیا جس کے بعد اب ملزم گرفتار ہوچکا اور کیس عدالت میں ہے لیکن روز نئے نئے دعوے و انکشافات سامنےآرہے ہیں۔
ایک یوٹیوب چینل سلیب لائیٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ثنا کے خاندان میں ایک لڑکے کے ساتھ بات طے کردی گئی تھی۔
مزید یہ بھی کہا کہ وہ لڑکا(شاید ملزم) بار بار ثنا یوسف سے رابطہ کرتا تھا لیکن بار بار دھتکارے جانے پر یہ قدم اٹھایا، ثنا یوسف چترال سے تعلق رکھتی تھیں اور اس قبیلے میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچپن میں ہی لوگوں کی شادیاں طے کردی جاتی ہیں۔
چینل نے بتایاکہ مقتولہ کی دوست نے ایک سٹوری میں لکھاکہ سچ کیا ہے، کبھی پتہ نہیں چلتا۔ اسی لڑکی نے اپنی ویڈیو میں کہاہے کہ ثنا کے ساتھ جو لمحات یادکرتی ہوں، دل کو بہت دکھ دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…