جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

امراض دل او رسرطان والے توجہ فرمائیں……….

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)طبی ماہرین کاکہنا ہے کہ سٹرابری موجود مختلف وٹامن معدنیا ت اور زود ہضم ریشے جلدکی شادابی خلیوں اور مدافعتی نظام کی بہتر ی کے ساتھ ساتھ دل اورکینسرکی صورت میں مرض کی شدت کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔انسانی صحت کی ضامن ہے اورقدرت کاخوش ذائقہ عطیہ ہے،شگفتہ سرخ رنگت اورسرپرسبزپتوں کاتاج لئے دل سے مشابہ اسٹابری گلاب کے خاندان سے تعلق رکھتاہے۔جدیدطبی تحقیقات کے مطابق اسٹابری کا روازنہ استعمال انسانی جسم کی قوت مدافعت بڑھانے اورصحت مندرکھنے میں اہم کرداراداکرتاہے اس میں وٹامن سی کی وافر مقدارپائی جاتی ہے جس سے قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے۔اسٹابر ی میں موجود اینٹی آکسیڈیئٹس انسانی جسم میں پا ئے جا نے وا لے فری ریڈیکلز کو ختم کرتے ہیں نیز وٹا من سی فولیٹ اور مانع تکسید اجزاءسرطا ن اور رسولی کے خلیاز سے لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اسی و جہ سے سٹرابر ی کھانے والے شخص سرطا ن جیسے مہلک مرض سے محفوظ رہتا ہے۔اسٹرابری میں فائیبر غذائی ریشہ سیلیکو ن پوٹا شیم مگنینشیم جست آیوڈین فولک ایسڈ ویٹا من بی 2بی 5بی 6اور میکنیزکی کافی مقدار پائی جاتی ہے اسٹرابر ی جوڑوں کے درد اور گھنٹیا کے مرض میں فائدہ مند ہے امراض چشم میں انتہائی مفیدہے۔بینائی کے نقائص بسری اعصاب کی تقویت اور آنکھوں کی انفکشن میں کا رآمد ہے اسٹرابری کھانے سے قوت مدافعت بحا ل رہتی ہے جس سے نز لہ زکا م سمیت دیگر انفکشن سے انسان محفو ظ رہتا ہے اسٹربرای کھانے سے پیاس کم لگتی ہے۔اسٹرابر ی کابیرونی استعمال رنگت میں نکھار کے علاو ہ ایکنی اور چھائیوں کو دورکرکے چہر ہ خو بصورت بناتا ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…