اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

نہ کھلائے جانے کا غصہ،احمد شہزاد چاچا پاکستانی سے لڑپڑے،سنگین نتائج کی دھمکیاں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015 |

ابو ظہبی (نیوز ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے آو¿ٹ آف فارم بلے باز احمد شہزاد کا چا چا پاکستانی سے جھگڑا ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق احمد شہزاد اور چا چا زمان کے درمیان جھگڑا ابوظہبی کے ہوٹل میں ہوا جس میں احمد شہزاد نے چا چا پاکستانی سے کافی تلخ کلامی کی اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔چا چا زمان کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد کو ٹیم میں نہ کھلائے جانے پر غصہ ہے اور انہوں نے یہ غصہ مجھ پر اتارا۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے احمد شہزاد کی باتوں کا برا نہیں مانا ،وہ میرے بچوں جیسا ہے اور میں نے ہمیشہ اس کی سپورٹ کی ہے۔چا چا زمان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے شوق میں انہوں نے اپنی نوکری بھی چھوڑ دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جب کسی کے برے دن آتے ہیں تو وہ ایسی حرکتیں ہی کر تا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میری دعائیں ہمیشہ احمد شہزاد اور پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ رہیں گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…