جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

جنت مرزا نے بریک اپ کے بعد موو آن کرنے کا آسان طریقہ بتادیا

datetime 17  مئی‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی)ڈیجیٹل میڈیا کی نامور مواد تخلیق کار جنت مرزا نے بریک اپ ہو جانے کے بعد ماضی کی تلخ یادوں کو بھلانے کا آسان طریقہ بتایا۔پاکستانی اداکارہ و ماڈل جنت مرزا نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی۔ اس ویڈیو کے آغاز میں اداکارہ نے خود کو لو گرو قرار دیا۔

جنت مرزا نے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ اگر کوئی آپ کو دھوکا دیتا ہے یا آپ کے ساتھ کسی بھی معاملے میں برا برتا کرتا ہے تو سب سے پہلے آپ اسے دل سے معاف کردیں، اگر آپ نے معاف نہیں کیا تو آپ زندگی میں کبھی ذہنی طور پر آگے نہیں بڑھ پائیں گے۔اداکارہ نے کہا کہ یہ بالکل حقیقت ہے۔حضرت علی کے قول کا حوالہ دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ آزمائے ہوئے انسان کو دوبارہ نہیں آزمانا چاہیے۔ جنت مرزا نے مداحوں و صارفین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ زندگی میں موو آن کرنا چاہتے ہیں تو جس نے بھی آپ کا دل دکھایا ہے تو اسے معاف کر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…