اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بھارت سے ادویات اور کپڑے کی درآمد پر مکمل پابندی عائد

datetime 9  مئی‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)بھارت سے ہر قسم کی ادویات اور کپڑے کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی گئی اور ایل سی کے اجازت نامے بھی منسوخ کر دیے گئے۔ایف بی آر نے ملک بھر کے تمام ڈرائی پورٹس، جی پی اوز دفاتر اور ایئر پورٹ کے لیے پابندی کا مراسلہ جاری کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

اس سے قبل بھارت سے ملک بھر کے ڈرائی پورٹس اور ایئر پورٹس کے راستے جی پی اوز اور بحری جہاز کے ذریعے ہربل اور دیگر ادویات بھی درآمد کی جاتی تھیں لیکن اب تمام چیف کیلکٹرز، کسٹم آفیسرز اور کلکٹر کسٹم آفیسرز کو حکم دیا گیا ہے کہ بھارت سے براہ راست یا کسی دوسرے ملک کے راستے کسی بھی چیز خاص طور پر ادویات اور کپڑے کی درآمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ان چیزوں کو لایا نہیں جائے گا۔ اگر پابندی کے باوجود ایسی کوئی چیزیں آئے گی تو اسے ضبط کرلیا جائے گا۔پاکستان سے بھی بھارت سامان بھی نہیں بھجوایا جا سکتا ہے۔ جن افراد نے ایل سی کھولنے کی اجازت لی ہوئی تھی ان کے اجازت نامے پر منسوخ کردیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…