پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

سیمنٹ کی کم ازکم ریٹیل قیمت مقرر

datetime 30  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیمنٹ انڈسٹری کی جانب سے سیلز ٹیکس کی ادائیگی کیلئے کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی ،نیا نظام یکم مئی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ایف بی آر نے سیمنٹ کی نئی قیمت سے متعلق ایس آر او 746(I)/2025 جاری کیا ،،اس اقدام کا مقصد سیمنٹ ساز کمپنیوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر انڈر انوائسنگ کی روک تھام ہے۔

اس سلسلے میں قیمتوں کا تعین پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کی شائع کردہ قومی اوسط ریٹیل قیمت کی بنیاد پر کیا جائے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 2 کے کلاز (46) کی پہلی پرووائزو کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے، ایف بی آر نے سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت وہ مقرر کی ہے جو پی بی ایس کی ویب سائٹ پر حساس قیمت اشاریہ کے تحت ہر ماہ کی پہلی اور سولہویں تاریخ سے قبل شائع شدہ قومی اوسط قیمت ہوگی۔ یہ قیمت ہر پندرہ روزہ مدت کے آغاز پر لاگو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…