بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

دس گرام سونے کی قیمت پہلی بار تین لاکھ سے بڑھ گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)سونے کی قیمت میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز پاکستان میں پہلی باردس گرام سونے کے نرخ تین لاکھ سے بڑھ گئے، دس گرام سونا کل تین لاکھ 68 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

ملک میں سونے کے فی تولہ نرخ نے بھی ریکارڈ قائم کیا اور قیمت ساڑھے تین لاکھ تک پہنچ گئی، اس طرح پاکستان میں سونا انتہائی مہنگا ہو گیا ہے۔دوسری جانب عالمی سطح پر بھی سونے کے نرخوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا 3329 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…