اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاکپتن، 8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2025 |

پاکپتن (این این آئی)پاکپتن میں8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق پاکپتن میں محلہ گلزارآباد میں عید کے لیے پیسے نہ ملنے پر 8 سالہ بیٹے نے اپنی ماں ثوبیہ بی بی کے سینے میں قینچی گھونپ کر زخمی کردیا ۔ ثوبیہ گہرے زخم کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ پولیس نے کمسن ملزم کو حراست میں لے کرقانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…