جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

افغان کرکٹ بورڈ نے کس ملک کو اپنا ہوم وینیو بنالیا؟

datetime 25  مارچ‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے ابوظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنالیا۔افغانستان کرکٹ بورڈ اور ابوظہبی کرکٹ حکام کےدرمیان پانچ سالہ معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے تحت 2025 سے2029 تک افغانستان کرکٹ ٹیم کےکیمپس اور ہوم میچز ابوظہبی میں ہوں گے۔

معاہدے کے تحت اے سی بی متحدہ عرب امارات کے مختلف اسٹیڈیمز میں سینیئر ٹیم کی دو طرفہ سیریز کا انعقاد جاری رکھے گا جبکہ افغان کرکٹ بورڈ کو بین الاقوامی سطح پر اپنی سرگرمیوں کو وسعت دینے اور کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے بھی معاونت فراہم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…