منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ٹرمپ انتظامیہ اور افغانستان کی حکومت کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ

datetime 21  مارچ‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ٹرمپ انتظامیہ اور افغانستان کی عبوری حکومت کےدرمیان پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی ایڈم بوہلر اور سابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کابل پہنچ گئے،

امریکی وفد نے افغان وزیر خارجہ امیرخان متقی اور دیگرحکام سےملاقات کی،کابل سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں قیدیوں کی رہائی،اوردو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔غیرملکی میڈیا کےمطابق ملاقات کے نتیجےمیں افغان عبوری حکومت نےایک امریکی قیدی جارج گلیزمین کو رہا کردیا جس کودو برس قبل حراست میں لیا گیا تھا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…