بہاولنگر(این این آئی)استاد کے روپ میں چھپے شیطان صفت انسان نے طالبہ کو بے آبرو کرڈالا پرائیویٹ کالج کے پرنسپل نے طالبہ کو اپنی جنس ہوس کا نشانہ بنا ڈالا متاثرہ طالبہ کی مدعیت میں کالج کے پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ملزم پرنسپل را لطیف اللہ نے الصادق کالج کے نام سے تعلیمی ادارہ بنا رکھا ہے۔
ایف آئی آر میں طالبہ کا میں کالج میں فرسٹ ائیر بی کیٹیگری کا طالبہ ہوں پرنسپل را لطیف مجھ پر بری نظر رکھتا تھا ملزم نے مجھے چھٹی کے بعد گھر جانے سے روک لیاچھٹی کے بعد پرنسپل نیاپنے دفتر میں میرے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی کی پرنسپل نے میری نازیبا بھی ویڈیو بھی بنائی تھی دھمکی دے کر پرنسپل میرے ساتھ مسلسل جنسی زیادتی کرتا آریا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیاـ