جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

چاند گرہن ، زمین پر سرخ روشنی ڈالنے کے لیے چاند سرخ ہو گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2025 |

پیرس(این این آئی)گزشتہ رات اس حوالے سے بڑی یاد گار بن گئی جب گرہن کی وجہ سے چاند سرخ ہو گیا اور مکمل چاند گرہن کے سبب زمین کا ایک بڑا حصہ سرخی مائل ہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے کہاکہ سکائی گیزر امریکہ کے علاوہ بحرالکاہل ، بحر اوقیانوس کے ساتھ ساتھ مغربی یورپ اور افریقہ کے کچھ علاقوں میں اس آسمانی حقیقت کو دیکھ سکیں گے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ سال 2022 کے بعد پہلا موقع ہوگا کہ مکمل چاند گرہن کو دنیا کے مختلف حصوں میں دیکھنے کا موقع رہا۔ ماہرین کے مطابق چاند گرہن کی وجہ سے چاند کا سرخ ہوجانا سورج ، چاند اور زمین کے باہم ایک قطار میں برابر آجانے کی وجہ سے ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…