راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی اڈیالہ جیل کے قریب دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ چکری کے قریب پولیس مقابلے کے دوران 2 دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران ایک ایلیٹ کا انسپکٹر جاں بحق ہو گیا جبکہ 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ جائے وقوعہ سے دھماکے کی آواز بھی سنی گئی ہے جس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
اڈیالہ جیل کے قریب دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،3دہشتگردہلاک،4اہلکار زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































