ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی میں آج عام تعطیل کا اعلان، تمام اسکولز بند

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)یوم شہادت حضرت عمر فاروق کی مناسبت سے سندھ حکومت نے کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وزیر تعلیم نثار کھوڑو کے مطابق تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکول بند رہیں گے اور پرائیویٹ اسکول ایسی ایشن نے آج اسکول بند رکھنے کے فیصلے کی تائید کی ہے۔دوسری جانب جامعہ کراچی اور این ای ڈی یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابق تدریسی عمل آج معمول کے مطابق جاری رہے گا، جبکہ وفاقی اردو یونیورسٹی کی ترجمان کا کہنا ہے کہ جامعہ اردو کے دونوں کیمپس آج بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…