پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

اوباش نوجوان نے پانچ سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 21  فروری‬‮  2025 |

مریدکے( این این آئی) مریدکے تھانہ سٹی کی آبادی مشتاق پارک میں اوباش نوجوان نے پانچ سالہ بچے ابوبکر کو مبینہ طور پراغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہوگیا ۔بچے کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

پولیس کے مطابق زیادتی کے شکار بچے ابوبکر کے والدسجاد کی درخواست پر اوباش نوجوان احمد رضا کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…