اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

الیکٹرک گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کے حوالے سے بڑی خوشخبری

datetime 20  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)حکومت نے ماحول دوست گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی پالیسی میں بڑی مراعات شامل کردیں۔اس ضمن میں انجینئرنگ ڈیویلپمنٹ بورڈ کے جنرل منیجر عاصم اعجاز نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے درآمدی پرزہ جات پر ڈیوٹی 30 اور 15 فیصد تھی، نئی پالیسی میں حکومت نے ڈیوٹی کم کرکے ایک فیصد کردی۔

عاصم ایاز نے کہا کہ مہنگی الیکٹرک وہیکل ٹیکنالوجی عوام کو سستی فراہم کرنے کی کوششیں جاری ہیں، ماضی میں الیکٹرک وہیکلز میں خرابیوں کے باعث عوام کا اعتماد کم ہوا، ملک میں اب قابل اعتماد اور بہتر ٹیکنالوجی آ چکی ہے۔جی ایم پالیسی بورڈ پوری دنیا ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں کی طرف جا رہی ہے، الیکٹرک گاڑیاں عام ہونے سے ملک کا فیول امپورٹ بل کم ہوگا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…