جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

آن لائن ایپ سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے اہم خبر

datetime 20  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پنجاب میں آن لائن ایپ سے چلنے والی گاڑیوں کو صوبائی ٹرانسپورٹ سے اجازت نامہ لینا ہو گا۔آن لائن کیب سروسز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے تجاویز پنجاب اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ بل کے تحت گاڑیوں اور ڈرائیورز کو لائسنس دینے کا نظام متعارف کرایا گیا ہے۔

اسمبلی میں پیش کردہ بل کو صوبائی موٹر گاڑیاں ترمیمی ایکٹ 2024 کا نام دیا گیا۔ جس کے مطابق گاڑی مالک یا ڈرائیور کو رجسٹریشن، فٹنس سرٹیفکیٹ اور لائسنس پیش کرنا ہو گا۔آن لائن چلنے والی گاڑیوں کا اجازت نامہ ایک سال کے لیے ہو گا اور اسے ہر سال تجدید کرانا ہو گا۔ ایپلی کیشنز کو ڈرائیورز اور گاڑیوں کی معلومات حکومت کو فراہم کرنا ہوں گی۔بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کی حفاظت کے لیے ایپس کو شکایات حل کرنے کا نظام بنانا ہو گا۔ جبکہ اگر کوئی ڈرائیور قواعد توڑتا ہے تو اس پر 2 ہزار روپے تک جرمانہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…