منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

عالیہ بھٹ دنیا کی دوسری بااثر ترین اداکارہ بن گئی

datetime 17  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ہالی ووڈ کے ڈوین جانسن المعروف دی راک اور جینیفر لوپیز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دنیا کی دوسری بااثر ترین اداکارہ بن گئی ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ نے ایک بار پھر اپنی عالمی برتری ثابت کردی، وہ سنیما اور اداکاری کے ساتھ اب سوشل میڈیا پر بھی بااثر شخصیت بن گئی ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ نے ڈوین جانسن اور جینیفر لوپیز جیسی بین الاقومی شخصیات کو انفلوئنسر مارکیٹنگ پلیٹ فارم پر پیچھے چھوڑ کر خود کو منوالیا ہے۔عالیہ بھٹ سوشل میڈیا صارفین کو اپنی اداکاری، برانڈ پروموشن کے ذریعے متاثر کررہی ہیں، ان کے فیشن اور فلاحی کام بھی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر نظر آتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی 31 سالہ اداکارہ اپنی اثر پذیری کے لحاظ سے 28 سالہ ہالی ووڈ اداکارہ زیندایا سے پیچھے ہیں جن کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 180 ملین ہے۔عالیہ بھٹ دنیا بھر میں پہلی بھارتی شخصیت ہیں، ان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 86 ملین سے زائد ہے۔



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…