اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج شام 6 بجے گڑھی شاہو میں عوام سے خطاب کریں گے جبکہ اہم اعلانات بھی کیئے جائیں گے اس موقع پر عمران خان کے ہمراہ چودھری سرور اور علیم خان بھی موجود ہوں گے. دوسری جانب پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے این اے 144 سے کامیاب امیدوار ریاض الحق جج کو بھی ٹیلی فون کر کے مبارکباد دی ہے جبکہ عمران خان کی جانب سے این اے 144 کے کامیاب امیدوار ریاض الحق کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت بھی دی گئی.
عمران خان نے اوکاڑہ سے کامیاب ریاض الحق کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر، پنشن اصلاحات کیلئے بڑا حکومتی پلان تیار
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
لاہور،زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی مختلف کیفے ایز میں موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات



















































